Terms And Conditions

You Must Read This Before Any Agreement

شرائط و ضوابط معاہدہ

میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام کے ساتھ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔

🎨 ڈیزائن کے  اخراجات  فکس نہیں ہیں (کام کے حساب سے کم یا زیادہ ہوں گے۔) 

 ویب سائٹ کی ڈیلیوری زیادہ سے زیادہ ایک ماہ کے اندر کی جائے گی (اگر کلائنٹ  مواد وقت پر فراہم کرے

🔑 ویب سائٹ مکمل ہونے کے بعد کلائنٹ لازمی کمپنی سے اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ حاصل کرے گا۔.)

🆓 ویب سائٹ کی تکمیل کے بعد کمپنی 1 ماہ تک مفت سپورٹ فراہم کرے گی۔)

💰 سپورٹ ختم ہونے کے بعد ہر تبدیلی یا نیا کام الگ چارجز پر ہوگا۔.)

🔄 کلائنٹ کو ویب سائٹ پر زیادہ سے زیادہ 3 ریویژن دی جائیں گی (صرف چھوٹی تبدیلیاں جیسے لوگو، رنگ، ٹیکسٹ وغیرہ)۔

📑 بڑے فیچرز یا اضافی پیجز ریویژن میں شامل نہیں ہوں گے، ان کے لئے الگ چارجز ہوں گے۔

🛡️ کمپنی صرف اپنے بنائے گئے فیچرز کی ذمہ دار ہوگی، کلائنٹ کی فراہم کردہ تھرڈ پارٹی اسکرپٹس یا مواد کی نہیں۔

📝 ویب سائٹ ڈیلیوری کے بعد صرف 2 Minor Changes مفت ہوں گی، اس کے بعد سب اضافی چارجز پر ہوں گے

📌 ویب سائٹ صرف اس وقت لائیو ہوگی جب تمام بقایا ادائیگی مکمل ہو جائے گی۔.

🔒 کلائنٹ تسلیم کرتا ہے کہ فارم اور شرائط و ضوابط دونوں پر دستخط کر کے وہ مکمل طور پر ان پر راضی ہے۔.