Index Coverage and Valid Pages in Google Search Console (Class14)
Index Coverage and Valid Pages – Complete Guide گوگل سرچ کنسول میں Index Coverage Report آپ کی ویب سائٹ کی کامیابی کی بنیاد ہے۔یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ آپ کے کتنے صفحات گوگل میں Index ہو چکے ہیں،کتنے Errors میں ہیں، اور کتنے Excluded یا Valid Status میں موجود ہیں۔ یہ رپورٹ SEO Optimization کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ اگر صفحات Index نہیں ہوئےتو وہ گوگل سرچ میں ظاہر نہیں ہوں گے — چاہے...
Read More
