How to Submit Sitemap in Google Search Console (Class 3)
How to Submit Sitemap in Google Search Console اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ کے تمام پیجز گوگل میں تیزی سے Index ہوں تو Sitemap سب سے اہم چیز ہے۔Sitemap ایک ایسی فائل ہوتی ہے جس میں آپ کی ویب سائٹ کے تمام پیجز، پوسٹس، تصاویر اور دیگر مواد کی لسٹ ہوتی ہے تاکہ گوگل آسانی سے انہیں Crawl کر سکے۔ What is a Sitemap? Sitemap ایک XML فائل ہوتی ہے جو...
Read More




