Rich Results and Schema Markup in Google Search Console (Class 09)
Rich Results and Schema Markup – – Boost Your SEO Visibility اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ گوگل سرچ میں نمایاں (Enhanced) نظر آئے،تو آپ کو Schema Markup اور Rich Results کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ وہ خاص تکنیک ہے جس کے ذریعے گوگل آپ کے مواد کو بہتر طریقے سےسمجھتا ہے اور سرچ نتائج میں اسے باکس، ریٹنگ، FAQs، ویڈیوز، یا پروڈکٹ انفارمیشن کی شکل میں ظاہر کرتا ہے۔ What Are...
Read More
